پنجاب میں ترقیاتی اقدامات

17

لاہور (خصوصی رپورٹ/ عسکر انٹرنیشنل ڈیسک) – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دسمبر تک 1115 الیکٹرو بسیں فعال کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے جنوبی پنجاب کے 148 دیہات کو مثالی گاوں بنانے کا فیصلہ کیا، جس میں جدید سہولتیں جیسے پارکس، پکی گلیاں اور جوہڑ شامل ہوں گے۔ وزیراعلیٰ نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 11.5 لاکھ افراد کو طبی سہولیات، سروائیکل کینسر ویکسی نیشن اور واٹر فلٹریشن پلانٹس کی کارکردگی کے حوالے سے اقدامات کی رپورٹ کا جائزہ لیا۔

Comments are closed.