یومِ انسدادِ بدعنوانی — پنجگور میں تقریری مقابلہ، طالبہ آمنہ عبد القدوس کی پہلی پوزیشن

15

پنجگور (4 اکتوبر — یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چتکان میں ضلعی سطح کا تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جس میں گورنمنٹ گرلز انٹر کالج تسپ پنجگور کی طالبہ آمنہ عبد القدوس نے انگریزی زبان میں بہترین تقریر کے ذریعے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ججز اور اساتذہ نے ان کی مدلل و پراعتماد تقریر کو بے حد سراہا۔ آمنہ عبد القدوس کو ڈویژنل سطح کے مقابلے کے لیے منتخب کر لیا گیا

Comments are closed.