سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سنگل ونڈو فسیلٹی کاؤنٹر کا ڈی جی ایس بی سی اے کا دورہ

23

کراچی (یکم اکتوبر 2025) ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے مزمّل حسین ہالیپوٹو نے سنگل ونڈو فسیلٹی کاؤنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ جمع شدہ 14442 بلڈنگ پلانز میں سے 14083 کیسز منظور کیے گئے جو 99 فیصد کامیابی کی شرح ہے۔
ڈی جی نے کہا کہ تعمیراتی منظوریوں میں شفافیت اور بروقت فیصلے حکومت سندھ کے ویژن کا حصہ ہیں۔ اس سہولت سے شہریوں کا اعتماد بحال ہوا ہے اور تعمیراتی شعبے میں نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔

Comments are closed.