فلپائن میں پھر شدید زلزلہ شدت 6.5ریکارڈ

0 33

منیلا: جنوبی فلپائن کے صوبے کوٹا بیٹو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت6.5ریکارڈ کی گئی،ایک ہفتے میں یہ دوسرا شدید زلزلہ تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا،جبکہ ابتدائی اطلاعات میں کسیجانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔یہ علاقے زلزلے کی زد میں ہیں جہاں ایک دن میں بیس زلزلے اور ایک سال کے دوران100سے150زلزلوں کا ریکارڈ موجود ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.