محکمہ تعلیم کی منسٹر یل کیڈر کے ملازمین کیلئے موجود سروس رولز کو مزید بہتر بنانا کیلئے حکومتی سطح پر تمام ضروری اقدامات اُٹھا ئیں جائے گے

0 32

کوئٹہ 30اکتوبر :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑ ی نے کہاکہ محکمہ تعلیم کی منسٹر یل کیڈر کے ملازمین کیلئے موجود سروس رولز کو مزید بہتر بنانا کیلئے حکومتی سطح پر تمام ضروری اقدامات اُٹھا ئیں جائے گے ۔ملازمین کی 20%پرومو شن کوٹے پر جلدعمل درآمدکو ایقینی بنایا جارہا ہے ۔اسا تذہ کو سکولوں تک محدود کر لیا گیا ہے ۔ تدریسی عملے کی غیر تدریسی جہگوں پر تعیناتیاں روک لی گئی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایپکا بلوچستان کے ایک نما ئندہ وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔وفد کی قیادت صوبائی صدر نصیر احمد کاکڑ کررہے تھے ۔اس مو قع پر چیئرمین عصمت اللہ اچکزئی ، سینئر نائب صدر عبدالہادی ،ضلعی صدر کوئٹہ نورمحمد بگٹی اور جنرل سیکرٹری مومن خان اچکزئی اور ا ئیس عبدالڑ حمن بھی موجود تھے صوبائی مشیر نے کہاکہ ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائی جارہی ہیں۔صوبائی حکومت تمام محکموں کیملازمین کی بہبود کیلئے کوشاں ہے ۔اس موقع پر صوبائی مشیر حاجی محمد خان نے ایپکا کے وفود سے بات وچیت کرتے ہوئے کہامحکمہ انکے مسائل ان کے دہلیز پرمل کئیے جا ئیگے انہوں نے کہا کہ صوبے کے تعلیمی اداروں کو بہتر سہو لیات فراہم کرنے کیلئے صوبائی سطح پر ہر ممکن اقدامات بھی کیئے جاسکے انہوں نے کہا کہ جبکہ صوبے کی تعلیمی اداروں کی بہتری سے جواری ترقی ہامری بھرپور توجہ تعلیمی اداروں پر ہونی جائے دریں اثنا صوبائی مشیر کو اہلکا رکے وفدنے اپنے مسائل سے آگاہ کیا انہوں نے وفد کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دھا نی کرائی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.