آج ہم بین الاقوامی یومِ پارلیمان مناتے ہوئے اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ ہم جمہوریت، آزادی، شمولیت،…
آج ہم بین الاقوامی یومِ پارلیمان مناتے ہوئے اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ ہم جمہوریت، آزادی، شمولیت، رواداری اور معاشی و سماجی انصاف کے اصولوں پر کاربند رہیں گے۔
پارلیمان عوام کی خودمختار نمائندہ اور آئینی اقدار کی نگہبان ہوتی ہے۔ یہ قومی…
