بلوچستان بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ ہلاک web desk Oct 25, 2026 0 سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عادل شاہ دسمبر 2020 سے فتنہ الخوارج سے وابستہ تھا، 2024 سے دہشت گرد گروہ کے مالی معاملات کی نگرانی کررہا تھا۔
پاکستان اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور web desk Oct 25, 2026 0 دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاک چین ہمہ موسمی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔