Daily Archives

October 23, 2019

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، ڈی این سے سے متعلق نئی ٹیکنالوجی ایجاد،جینیاتی امراض کی 89فیصد درست…

بوسٹبن:  اگرچہ اس وقت کرسپر (CRISPR) ٹیکنالوجی کا ہر طرف چرچا ہے لیکن اب جینیاتی ایڈیٹنگ کی ایک نئی تکنیک سامنے آئی ہے جس کی بدولت بہت آسانی سے انسانی جینیاتی نقائص کو 89 فیصد درستی سے دور کیا جاسکتا ہے۔

پیوٹن ،اردگان ملاقات، مذاکرات کے بعد کرد ملیشیا کو مزید 150گھنٹے کی مہلت

سوچی: ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی جس کے بعد روس اور ترکی نے شامی کرد ملیشیا کو سیف زون سے نکلنے کیلئے مزید 150 گھنٹے کی مہلت دے دی،ہیں۔ترک صدر…

افغان امن عمل، یورپ، امریکا کا مشترکہ اعلامیہ، جنگ کے خاتمے پر زور

واشنگٹن:  بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں افغان امن عمل پر ہونے والے اجلاس کا امریکا اور یورپ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں جنگ کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے،اجلاس میں یورپی یونین اور امریکا کے خصوصی نمائندے شریک ہوئے، اعلامیے میں…

فاسٹ بالر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی،ویڈیو وائرل

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے اپنی بیٹی منشا کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے بیٹی ان کی گود میں بیٹھی باتیں کررہی ہے۔محمد عامر نے ویڈیو کے ساتھ…

احسان مانی نے پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، عارف عباسی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے سابق چیف ایگزیکٹوعارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ احسان مانی نے پاکستان کرکٹ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو اور 1987 ورلڈ کپ آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عارف عباسی نے میڈیاسے…

سورو گنگولی بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈکے نئے صدر منتخب ہو گئے

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنگولی کی کرکٹ کے سب سے امیر ترین بورڈ کی صدارت کا دورانیہ 9ماہ تک کا ہو گا جس کے بعد دوبارہ…

مصباح اوراظہر سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان سمیت اظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں۔سوئی ناردرن گیس نے فوری طور پر کرکٹ مصروفیات چھوڑ کر دفتر جوائن کرنے کی ہدایت جاری کردیں، پی سی بی کی جانب سے نئے…

شکیب الحسن اور سابق بنگلہ دیشی بورڈ سربراہ کا میچ میں فکسنگ کا انکشاف

ڈھاکا: کرکٹرز کی ہڑتال سے بنگلہ دیشی کرکٹ میں کرپشن کا پردہ چاک ہونے لگا۔آل رائونڈر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ میچ شروع ہونے سے قبل ہی نتیجے کا علم ہوتا ہے،بی سی بی کے سابق چیف صابر حسین نے کہاکہ گورننگ باڈی میں ہی کرپشن کی جڑیں کافی گہری…

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی راہ پر گامزن،سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش ویمنز ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کی راہ پر گامزن ہے اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورے کے بعد اب بنگلا دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔بنگلا دیش ویمن کرکٹ ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی جہاں پاکستان…

مصباح الحق کے ساتھ بھی جلد سرفراز احمد والا معاملہ ہو گا،عاقب جاوید

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں اور سمجھ نہیں میں آرہا کہ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں کیونکہ ایک سیریز میں شائقین کرکٹ اور میڈیا کی…