لندن، ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، مشتبہ شخص گرفتار

0 34

لندن: برطانوی پولیس نے لندن کے مشرقی علاقے میں واقع انڈسٹریل اسٹیٹ سے 39 افراد کی لاشیں برآمد کرنے کے بعد ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک بلغاریہ سے روانہ ہوا اور ویلز کے علاقے ہولی ہیڈ کے ذریعے برطانیہ میں داخل ہوا۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔چیف سپرنٹنڈنٹ ایںڈریو مارینر نے کہا کہ ہم متاثرین کی شناخت کررہے تاہم یہ عمل طویل ہوسکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.