Daily Archives

July 23, 2025

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جعفرآباد بیرسٹر ارسلان چوہدری نے مختلف مقامات پر ممکنہ…

جعفرآباد23جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جعفرآباد بیرسٹر ارسلان چوہدری نے سب ڈویژنل آفیسرکمیونیکیشن اینڈ ورکس کے ہمراہ ضلع کے مختلف مقامات پر ممکنہ شگاف اور کمزور پشتوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ضلعی…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نجی فلاحی ادارے کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول روجھان جمالی کی…

جعفرآباد23جولائی ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نجی فلاحی ادارے کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول روجھان جمالی کی تزئین و آرائش اور تعمیر و مرمت کے کام مکمل ہونے کے بعد اسکول کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر…

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے گزشتہ روز یونین کونسل ہتھیاری جھل مگسی کا دورہ کیا

جھل مگسی 23جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے گزشتہ روز یونین کونسل ہتھیاری جھل مگسی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے گاوں ہتھیاری کے بچاو بند کا معائنہ کیا مذکورہ گاوں کے سربراہان و ذمہ داران نے مون سون کی بارشوں اور سیلابی…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے حوالے سے پیش رفت کا…

نصیرآباد 23جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف سی، پولیس سمیت دیگر ضلعی دفاتر کے سربراہان اور انٹیلیجنس اداروں کے نمائندگان شریک ہوئے۔…

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

سبی 23 جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالقادر ہارون، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عمیر حسین، سینئر پاپولیشن ویلفیئر آفیسر عبدالستار، ایمرجنسی…

صوبائی سیکرٹری آبپاشی صالح محمد ناصر کے احکامات کی روشنی میں مون سون بارشوں سے قبل ہی محدود وسائل…

نصیرآباد23جولائی ۔ چیف انجینئر کینالز ناصر مجید بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی صوبائی سیکرٹری آبپاشی صالح محمد ناصر کے احکامات کی روشنی میں…

صوبے بھر کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی وقت کا تقاضا ہے سردار بابا غلام رسول خان عمرانی

نصیرآباد23جولائی ۔صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی وقت کا تقاضا ہے اور ہمیں اپنے نوجوانوں کے بہتر مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے وسیع تر مفاد میں…

صوبائی مشیر بلدیات نوبزادہ بابا محمد امیر حمزہ خان زہری سے خلق جھالاوان میں شہید سکندر ہسپتال زہری…

خضدار 23 جولائی۔ صوبائی مشیر بلدیات نوبزادہ بابا محمد امیر حمزہ خان زہری سے خلق جھالاوان میں شہید سکندر ہسپتال زہری کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر میلادنے نوابزادہ امیر حمزہ کو ہسپتال کے مختلف مسائل کے حوالے سے آگاہ…

صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری کے زیر صدارت ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے وفد کے سات ایک…

کوئٹہ 23 جولائی ۔ صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری کے زیر صدارت ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے وفد کے سات ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس کا مقصد صوبے میں زراعت لائیو سٹاک ایریگیشن اور لیبر کے شعبوں کی ترقی اور ان محکموں کو جدید خطوط پر…

تربت یونیورسٹی میں تعلیمی معیار کو مزید موثر اورعصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے تربت یونیورسٹی…

تربت 23جولائی ۔ تربت یونیورسٹی میں تعلیمی معیار کو مزید موثر اورعصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے تربت یونیورسٹی کوالٹی سرکل کا چوتھا اجلاس یونیورسٹی آف تربت میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت یونیورسٹی آف تربت کوالٹی سرکل()…