اہم خبریںکھیل

سابق آسٹریلوی کرکٹرز کی پاکستان ٹیم مینجمنٹ پر تنقید

برسبین: آسٹریلیا کیسابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سابق بیٹسمین ڈین جونز کہتے ہیں کہ بابر اعظم کو ٹاپ فور میں بیٹنگ کیلئے بھیجنا چاہیے تھا ، اسے نیچے کے نمبر پر بھیجے جانے سے انہیں مایوسی ہوئی ہے ۔سابق آسٹریلوی بیٹسمین مارک وا نے محمد عباس کو پاکستان کی فائنل الیون میں شامل نہ کرنے پرحیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عباس ایک کوالٹی بولر ہیاس کا ریکارڈ بھی شاندار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محمد عباس کو پاکستان کی فائنل الیون کا حصہ ہونا چاہیے تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button