Daily Archives

May 20, 2021

بھارت کی انتہا پسند تنظیم کا پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان

گزشتہ ہفتے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان پڑوسی ملک بھارت کی چھوٹی اسکرین پر کام کرتی دکھائی دیں گی۔ دراصل بھارتی ٹی وی چینل زی انٹرٹینمنٹ نے اپنے نئے منصوبے کے لیے ماہرہ خان، ثروت گیلانی، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ،…

متھیرا کا فلسطینی بچے کو گود لینے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد :  اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں لکھاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے ملک فلسطین سے کوئی متاثرہ بچہ یا بچی گود لے سکیں اور اسے ماں کا پیار اور گھر کا تحفظ دے سکیں ۔ اداکارہ نے اس موقع پر سوشل میڈیا…

جنگ بندی میں معمولی پیش رفت کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین کے مابین کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد جنگی بندی کے حوالے سے معمولی پیش رفت ہوئی لیکن اسرائیل نے غزہ پر مسلسل بمباری جاری رکھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ…

موسمیاتی تبدیلی اورمسلح تصادم نے گزشتہ سال 40 ملین افراد کو بے گھر کیا

اوسلو: دنیا بھر میں گھروں سے بےدخل افراد کی تعداد 55 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ شدید طوفان، مسلح تصادم اور پُر تشدد واقعات نے گزشتہ سال 40 اعشاریہ 5 ملین افراد کو بے گھر افراد کی فہرست میں شا مل کردیا ہے۔ اس بات کا انکشاف انٹرنل ڈسپلیسمینٹ…

بھارت میں کورونا کا قہر، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل بن گئے

نئی دہلی  : بھارت میں کورونا سے تباہی پھیل گئی، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کورونا بحران میں بدترین کارکردگی پر مودی کی مقبولیت دو ہزار انیس کے بعد سے کم ترین شرح پر آگئی۔ بھارت میں ایک روز میں مزید 2 لاکھ 76 ہزار سےزائد افراد…

شاہ محمود فلسطین امن مشن پر نیویارک پہنچ گئے، جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب شیڈول

نیویارک  : شاہ محمود قریشی فلسطین امن مشن پر نیو یارک پہنچ گئے، جنرل اسمبلی اجلاس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیا گیا، جس میں صدر جنرل اسمبلی، ترکی، فلسطین، تیونس کے وزرائے خارجہ…

کولمبیا میں حکومت مخالف احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

بگوٹا  :  کولمبیا میں حکومت مخالف احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری ہے، ہزاروں افراد نے ریلی میں شرکت کی۔ ٹریڈ اور اسٹوڈنٹ یونین کے کارکنوں نے حصہ لیا۔۔ دارالحکومت بگوٹا کی سڑکوں پر لوگ بینرز، پرچم اور پلے کارڈز اٹھا کر نکل آئے ، لوگوں نے صدر کی…

غزہ لہو لہو، اسرائیلی حملے جاری، 64 بچوں اور 38 خواتین سمیت 227 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس :  غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے۔ گیارہ روز سے جاری بمباری میں 64 بچوں اور38 خواتین سمیت 227 فلسطینی…