اہم خبریںشوبز

ماہرہ خان نے اپنی بہتر پرفارمنس کا کریڈٹ پرستاروں کے نام کردیا

کراچی :  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بہتر پرفارمنس کا کریڈٹ اپنے پرستاوں کو دیدیا۔ ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے اپنی طاقت اپنے چاہنے والوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کس طرح ان کے مداح انہیں بے حد پیار دیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مزید کام کرنے کی ہمت ملتی ہے۔ ماہرہ خان نے کہا آپ کے مداح جو آپ کو پیار کرتے ہیں لیکن آپ کی زندگی کے بارے میں نہیں جانتے، میں ان کی زندگی کے بارے میں نہیں جانتی، میں ان کے نام بھی نہیں جانتی لیکن میرے اور میرے مداحوں کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے کہ وہ مجھے میرے دکھ بھرے لمحات میں سے کھینچ کران لمحات سے باہر نکال لیتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button