اہم خبریںبین الاقوامی
ہانگ کانگ کے لیے نائب پولیس کمشنرکا تقرر

بیجنگ: چینی سٹیٹ قونصل ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن کے نئے پولیس کمشنر کا تقرر کردیا ہے،ٹینگ پنگ کیونگ کو لووائی چیونگ کی جگہ پولیس کمشنر مقرر کیاگیا ہے،یہ فیصلہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن (ایچ کے ایس اے آر) کے بنیادی قانون کے مطابق کیاگیا ہے،اوریہ فیصلہ ایچ کے ایس اے آر چیف ایگزیکٹیو کیری لیم کی نامزدگی اور تجویز کی بنیاد پر ہوا ہے۔




