Daily Archives

January 19, 2020

میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے،سندھ نے بروقت گندم کی خریداری نہیں کی

حالیہ برف باری اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں20 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، چیف سیکرٹری…

کوئٹہ (این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر نے کہا ہے کہ حالیہ برف باری اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں20 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، 176 مکان گرے اور 393 مکانات کو نقصان پہنچا

مریم اورنگزیب کی مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت، اشیائے خوردونوش سستا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت، اشیائے خوردونوش سستا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے، ہر گزرتے دن کے ساتھ اس عذاب کی…

نیوم کے طلباء کے پہلے بیج کا اسکالرشپ پروگرام کے تحت امریکا میں تدریس کا آغاز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں نیوم کمپنی کے تعاون سے گریجوایشن اسکالرشپ پروگرام کے تحت امریکا آئے طلباء نے سیاحت، ہوٹلنگ اور آثار قدیمہ کے مضامین میں اپنے تعلیمی عمل کا آغاز کردیا ہے۔