Daily Archives

January 19, 2020

محمد بن زاید کی جرمن چانسلر کے ساتھ لیبیا کی صورت حال پربات چیت

برلن (این این آئی)لیبیا میں جاری لڑائی کی روک تھام اور جنگ بندی کے حوالے سے جرمنی کی میزبانی میں بلائی گئی عالمی کانفرنس کے موقعے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی ہے۔

قاسم سلیمانی کوکیسے ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا، ٹرمپ لمحہ بہ لمحہ تفصیل بتادی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوائی اڈے کے نزدیک ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کی پہلی مرتبہ لمحہ بہ لمحہ تفصیل…

اسلامی دنیا کے کامیاب ترین سیاستدان کی طرح میری حکومت کو بھی مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کو بھی ویسے ہی مسائل کا سامنا ہے جیسے اسلامی دنیا کے کامیاب ترین سیاستدان مہاتیر محمد کو کرنے پڑے تھے۔

ٹراسپورٹرز کی حالیہ ہڑتال سے ملک میں گندم کی ترسیل متاثر ہونا ہی آٹے کے بحران کی بنیادی وجہ ہے،…

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری ہاشم پوپلزئی نے کہا ہے کہ ٹراسپورٹرز کی حالیہ ہڑتال سے ملک میں گندم کی ترسیل متاثر ہونا ہی آٹے کے بحران کی بنیادی وجہ ہے۔

حکومت کا بچت اسکیموں میں 40 کھرب روپے سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ناجائز پیسے کو مالی نظام کا حصہ بننے سے روکنے اور منی لانڈرنگ سے تحفظ کیلئے 70 لاکھ سے زائد سرمایہ کاروں کی 40 کھرب 30 ارب روپے مالیت کی قومی بچت کی اسکیموں میں سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کرنے کا…