حکومت سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،وزیر اعظم عمران خان
ڈیووس(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، حکومت پاکستان میں کسی بھی قسم کے کاروبار کیلئے ہر طرح کی ممکنہ معاونت فراہم کرے گی
