وزیر خارجہ کی کینیا کے کیبنٹ سیکرٹری سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقا ت پر تبادلہ خیا ل
نیروبی (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیروبی میں، کینیا کے کیبنٹ سیکرٹری ،وزیر برائے مشرقی افریقہ کمیونٹی عدن محمد سے ملاقات کی جس میں دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی
