لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے 90شاہراہ قائداعظم پر تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتل اور وہ بہترین طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں۔