اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے سخت مانیٹری پالیسی، مالی استحکام کے ساتھ بیرونی عناصر کے تسلسل کے باعث موجودہ مالی سال اور آئندہ 2 سالوں کے لیے ملک کی شرح نمو کے تخمینے میں معمولی سی کمی کردی
اسلام آباد (این این آئی)سائبر کرائم کورٹ نے جج ویڈیوسکینڈل کیس انسداد دہشتگردی عدالت کو منتقل کر نے کاحکم دیدیا ۔ جمعرات کو کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا
پشاور(این این آئی)پنجاب ، خیبر پختونخوا اور سندھ سے ایک ہی دن میں 6 پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 136 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان نورلی ویکخ مولا موف نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
اسلام آباد (امین این آئی) پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ 68 لاکھ غریب خاندانوں کو انصاف صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔