سکندر سلطان راجا نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے سربراہ سکندر سلطان راجا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی ، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سکندر سلطان راجا سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف…
