Daily Archives

January 27, 2020

قلات اور گردونواح میں تیسری مرتبہ برفباری سے ہر شے نے خوبصورت سفید چادر اوڑ لی

قلات(این این آئی) قلات شہر اور گردونواح میں ماہ جنوری میں تیسری مرتبہ برف باری سے ہر شے نے خوبصورت سفید چادر اوڑ لی برف باری سے لطف اندوز ہو نے کے لیئے شہریوں نے بلند مقامات کا رخ کر لیا

ڈیرہ اللہ یار میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے اندرون سندھ چرس کی اسمگلنگ ناکام بنادی،پچاس کلو گرام چرس…

ڈیرہ اللہ یار( این این آئی ) ڈیرہ اللہ یار میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے اندرون سندھ چرس کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ڈاٹسن کے خفیہ خانوں سے پچاس کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے جیکب آباد کے رہائشی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے