ویمن ڈیموکریٹک فورم بلوچستان کی صدر جلیلہ حیدر کو لندن سفر کرنے سے روکدیا گیا
لاہور( این این آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )نے ویمن ڈیموکریٹک فورم بلوچستان کی صدر اورانسانی حقوق کی رضاکار جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ کو لندن سفر کرنے سے روک دیا گیا
