لاہور( این این آئی )قومی کرکٹر وہاب ریاض ،محمد عامر ،فخر زمان اور عثمان شنواری کے فٹنس ٹیسٹ جاری ہیں،شاداب خان اور محمد حفیظ کے فٹنس ٹیسٹ کا یویو مرحلہ بھی مکمل ہوگیا،فاسٹ بولر حسن علی واحد کرکٹر ہیں جن کاابھی تک فٹنس ٹیسٹ پلان نہیں کیا…
دمشق/واشنگٹن(این این آئی)شام میں 2011ء سے اسد رجیم کے خلاف شروع ہونے والی عوامی بغاوت کچلنے کے لیے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ مقتول کمانڈر سلیمانی نے شام میں جس بے دردی کے ساتھ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار اس کے…
اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب پر زور دیا ہے کہ وہ میزائل حملے میں تہران میں تباہ ہونے والے یو کرین کے مسافر ہوائی جہاز کا بلیک بکس فرانس یا یوکرین کے حوالے کرے۔
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سولہ ماہ میں ناقابلِ تلافی تباہی ،سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا صرف نالائقی ہے یا جان بوجھ کی جا رہی ہے ؟