اسلام آباد (این این آئی)سکواش کے علمی شہرت یافتہ کھلاڑی جان شیر خان ہلال امتیاز نے گزشتہ روز کمانڈر 4 کور لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان (ہلال امتیاز ملڑی) سے اُنکے دفتر میں ملاقات کی-
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت 69 روپے فی کلو ہو گئی ۔ذرائع وزارت صنعت کے مطابق کرشنگ سیزن کے آغاز پر اتنی زیادہ ہول سیل قیمت پہلے ریکارڈ نہیں کی گئی
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد کرتے ہوئے سابق وزیر احسن اقبال کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر وفاقی وزرا سمیت 64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال کر دی ہے