اہم خبریںپاکستان

عمران خان کے مالی مددگار آٹا بحران کے ذمہ دار ہیں ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے مالی مددگار آٹا بحران کے ذمہ دار ہیں ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ عمران خان کی توجہہ صرف سیاسی مخالفین کو کچلنے پر ہے ۔ انہوںنے کہاکہ آصف علی زرداری نے ایک سال قبل ٹڈی دل کے خطرے سے آگاہ کیا تھا ۔ انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کی نشاندہی کا نوٹس لیا جاتا تو کسانوں کے کھیت نہ اجڑتے ۔ انہوںنے کہاکہ ٹڈی دل سے ہونے والی تباہی کے خطرناک نتائج نکلیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ ٹڈی دل سے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button