اہم خبریںپاکستان

یوسف رضاگیلانی کے سابق مشیر میاں خرم رسول کے خلاف ایل پی جی کوٹہ کیس کا محفوظ فیصلہ نہ سنایا جاسکا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے سابق مشیر میاں خرم رسول کے خلاف ایل پی جی کوٹہ کیس کا محفوظ فیصلہ نہ سنایا جاسکا۔ پیر کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ایل پی جی کوٹہ کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ نہیں سنایا جا سکا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر گزشتہ ہفتے ٹریننگ پر ہونے کے باعث فیصلہ نہیں سناسکے،آئندہ ہفتے 27 جنوری کو عدالت کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا جائے گا،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایل پی جی کوٹہ کیس پر 7 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا،میاں خرم رسول گزشتہ 8 سال سے اڈیالہ جیل قید میں ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button