پاکستان خطے میں امن واستحکام کا داعی ہے، کسی نئی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کا داعی ہے
