گڈانی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم تین افراد جاںبحق دو زخمی

0 40

لسبیلہ(این این آئی) گڈانی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم تین افراد جاںبحق دو زخمی ریسکیو زرائع کے مطابق جمعہ کے روز گڈانی کے قریب قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی آنے والے مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جانبحق اور 10افراد زخمی ہوگئے جن میں تین کی حالت تشویشناک تھی جاںبحق افراد میں ریاض،خدابخش اور ایک نامعلوم شخص شامل جبکہ زخمیوں میں محمد حسن ولد محمد عثمان، محمد ظفر ولد محمد علی،غلام قادر ولد حاجی قاسم، شرف الدین اور پانچ دیگر شامل ہیںتمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا جن میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی تھی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.