۔مجلس خصوصی برائے بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات کے ساتھ بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے معاملے پر غوروخوض کی نشست مورخہ 23اکتوبر2019 12بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی

0 30

کوئٹہ18اکتوبر:۔مجلس خصوصی برائے بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات کے ساتھ بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے معاملے پر غوروخوض کی نشست مورخہ 23اکتوبر2019ء بروز بدھ بوقت دن 12بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.