حب:اسسٹنٹ کمشنر حب کا لیویز فورس کے ہمراہ حب شہر کا گشت۔

0 31

اسسٹنٹ کمشنر حب محترمہ روحانہ گل کاکڑ نےحکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے سلسلے میں حب شہر کا گشت کیا جہاں انہوں نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد ہوٹلز،پکوان سینٹرز سیل کر دیئے،اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر حب محترمہ روحانہ گل کاکڑ نے کہاکہ دکاندار اور ہوٹل مالکان حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں جبکہ خلاف ورزی پر انکی دکانیں،ہوٹلز سیل کر کے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.