اہم خبریںبلوچستان

کچلاک کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کوئٹہ: کچلاک کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ ایدھی ذرائع کے مطابق کچلاک کے علاقے سنزرخیلان پھاٹک کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں محمد رسول اور ولی اللہ زخمی ہوگئے جنہیںفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button