چمن : اسسٹنٹ کمشنر چمن ذکاءاللہ درانی لیویزفورس کے ہمراہ گزشتہ روز شہرکے مختلف علاقوں میں تندوروں کا…
چمن :۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن ذکاءاللہ درانی لیویزفورس کے ہمراہ گزشتہ روز شہرکے مختلف علاقوں میں تندوروں کا معائنہ کیا اور اس دوران نانبائیوں کے نرخ نامے،ترازو کے بیلنس، پیڑوں کاوزن اور صفائی ستھرائی چیک کی گئی
