اہم خبریںبلوچستان

چاغی میں ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار شہید

چاغی: چاغی کے علاقے اسماعیلی لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے 2 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے،چاغی کے علاقے اسماعیلی لانڈھی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی مزدا ٹرک سے ٹکرا نے کے با عث 2 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے، سرکاری ذرائع کے مطابق اہلکار زائرین کے کانوائے کی سیکیورٹی ڈیوٹی کے بعد واپس دالبندین جا رہے تھے،زخمیوں کو کوئٹہ اسپتال منتقل کیا گیا، شہید اہلکاروں کی شناخت سپاہی عبدالقادر اور سپاہی عبدالعزیز جبکہ زخمیوں کی گل امیر، محمد عامر، سیف الرحمن، نوید احمد اور سعید احمد کے ناموں سے ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button