Daily Archives

July 14, 2025

سائٹ کے صنعت کاروں نے متنازعہ ٹیکس قوانین کے خلاف کراچی چیمبر کی ہڑتال کی حمایت کی

کراچی، 14 جولائی 2025  : سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی نے 19 جولائی کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ صنعت کار مالیاتی بل کی نئی نافذ کی گئی دفعات 37A اور 37B پر احتجاج…

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیر صدارت صوبائی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں ایک تعزیتی اجلاس…

 صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیر صدارت صوبائی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے افسران و سٹاف ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جمعہ کے روز سوراب میں ٹریفک کے ایک المناک حادثے میں وفات پانے…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین  بلال خان کاکڑنے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ…

جولائی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین  بلال خان کاکڑنے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے کیپیٹل ہاؤس کا دورہ کیا، انہوں نےبطورمہمانِ خصوصی ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ اور نجی…

ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی لاہور فرحان عزیز خواجہ نے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت کوئٹہ میں…

کوئٹہ، 14 جولائی2025: ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی لاہور فرحان عزیز خواجہ نے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت کوئٹہ میں چغتائی لائبریری کا دورہ کیا تاکہ اسٹیک ہولڈرز اور نوجوانوں کو اکیڈمی کے بلوچستان سے فارغ التحصیل طلباء کے لیے آنے والےسی…

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے نوتیزئی ہاؤس خاران میں سیاسی، سماجی و علاقائی…

خاران14جولاءی 2025 : صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی سے نوتیزئی ہاؤس خاران میں سیاسی، سماجی و علاقائی معتبرین اور پارٹی کارکنان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ضلع خاران میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صحت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی،…

دیامر میں پانچ روزہ خصوصی پولیو مہم کا دوبارہ سے آغاز کر دیا گیا ۔ سیکرٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ…

چلاس ۔ دیامر میں پانچ روزہ خصوصی پولیو مہم کا دوبارہ سے آغاز کر دیا گیا ۔ سیکرٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللہ نے ریجنل ہسپتال چلاس میں بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔ دیامر میں پانچ سال سے کم عمر 71 ہزار 8 سو…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان، ایمان شاہ کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات میں گلگت بلتستان نیوز…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان، ایمان شاہ کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات میں گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی کے صدر اور کابینہ اراکین کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اجلال الدین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 عظیم اللہ کا ریسکیو 1122 استور سٹیشن کا دورہ

استور ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122، عظیم اللہ نے ریسکیو 1122 دفتر استور کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے چاق و چوبند دستے نے ڈی جی ریسکیو کو سلامی پیش کی۔ میڈیا سیل ریسکیو 1122 استور سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ انچارج شباب…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی نئی سرکاری ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ، جٹیال گلگت…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی نئی سرکاری ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ، جٹیال گلگت کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ یہ ویب سائٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے تعاون سے تیار کی گئی ہے، جس کا مقصد انتخابی عمل…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پیر سید جلال شاہ کی قیادت میں…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پیر سید جلال شاہ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے چٹورکھنڈ، جپوکے اور اشکومن کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ترجیح دور دراز علاقوں کی تعمیر و ترقی اور عوام کے…