سرجری کے سوا کوئی چارہ نہ تھا
تحریر: محمد محسن اقبال
جب گھر کے کسی فرد کو ہلکا بخار یا نزلہ زکام ہو جاتا ہے تو ہمارا پہلا ردِعمل ہمیشہ متوازن اور سمجھدارانہ ہوتا ہے۔ ہم وہی آزمودہ گھریلو علاج اپناتے ہیں جو ہمیں اپنے بزرگوں سے وراثت میں ملے ہیں — آرام، پرہیز، اور وہ…
