اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے، فواد چودھری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ہر دو ماہ بعد اپوزیشن ایک ایسا اقدام اٹھا لیتی ہے جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے، جب اپوزیشن رہنما ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کیخلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں یہ مناسب رویہ نہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button