چیئرمین گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ فتح اللہ خان کی زیر صدارت بزریعہ زوم کاشغر کے سرکاری حکام سے گلگت بلتستان اکنامک زون کے قیام کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوتا

23

چیئرمین گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ فتح اللہ خان کی زیر صدارت بزریعہ زوم کاشغر کے سرکاری حکام سے گلگت بلتستان اکنامک زون کے قیام کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوتا۔
اجلاس میں سیکرٹری انڈسٹریز لیبر اینڈ کامرس شاہزیب شیخ، ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی نے شرکت کی۔
اکنامک زون کے قیام کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments are closed.