اہم خبریںشوبز

گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

لاہور: گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں نجی کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔فرحانہ ارشد ملکہ ترنم نور جہاںاور ریشمان کے گانے پیش کریں گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button