علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ایک مغربی لہر اتوار سے بلوچستان کے شمالی نصف حصے تک پہنچنے…
کوئٹہ12 جولائی: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ایک مغربی لہر اتوار سے بلوچستان کے شمالی نصف حصے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ژوب، لورالائی، سبی، نصیر آباد، قلات، لسبیلہ ڈویژنوں میں گرم مرطوب ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مختلف جگہوں پر…
