اہم خبریںپاکستان

دھرنے کی حکمت عملی، نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، کیپٹن (ر)صفدر

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیلیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا نئے کیس کا مقصد نواز شریف اور فضل الرحمان میں رابطہ ختم کرنا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button