کھڈیاں خاص(این این آئی) معروف بھنگڑا سٹار شاہد سونو نے اپنا نیا بھنگڑا سونگ ’’یاری دی چس‘‘ ریکارڈ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اس گانے کی ریکارڈنگ گذشتہ روز مقامی سٹوڈیو میں مکمل کی گئی
اسلام آباد(این این آئی)پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں مشترکہ انسدادمنشیات آپریشن کے دور ان بارہ سو نوے کلوگرام حشیش ضبط کرلی گئی ۔
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری معاملے پر چیف کمشنر، آئی جی اور مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو ذاتی حیثیت میں 17 فروری کو طلب کرلیا ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹ کیس،میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زر داری اور فریال تالپور سمیت ملزمان پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومتی سبسڈی پیکج کو دن دیہاڑے ڈکیتی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ 15سے18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم اور دن دیہاڑی ڈکیتی ہے
بیجنگ (این این آئی)چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سیمتاثرہ 103 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طورپر اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1016 تک جا پہنچی ہے۔
تہران (این این آئی) پاسداران انقلاب کے سابق چیف جنرل محمد علی جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل سلیمانی نہ صرف بیرون ملک عسکری کارروائیوں کی نگرانی کرتے تھے