ادلب میں لڑائی، شامی فوج اور مسلح گروپوںکے 37 جنگجو ہلاک
دمشق(این این آئی)شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ ادلب میں شامی حکومت کی وفادر فوج اور مسلح دھڑوں کے درمیان لڑائی میںدونوں طرف کے 37 ارکان ہلاک ہوگئے۔
