Daily Archives

September 10, 2025

گوادر میں نئی ہاؤسنگ اسکیم کے قیام پر اصولی اتفاق

گوادر، 10 ستمبر: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ بلوچستان زائد سلیم کی زیر صدارت جی ڈی اے ہاؤسنگ اسکیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ کمیٹی نے نئی ہاؤسنگ اسکیم کے قیام…

کراچی اور کچے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریسکیو و ریلیف آپریشنز، حکومت سندھ مکمل طور پر متحرک ہے:…

 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) کراچی ستمبر.10 سینئر وزیر سندھ و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے کچے کے علاقوں میں بارشوں اور سیلابی خطرات کے پیش نظر بڑے پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف آپریشنز…

لنڈی کوتل عوام سے برتھ سرٹیفیکیٹ فیس میں زیادتی، نارمل سرٹیفیکٹ کو ارجنٹ پر کلئیر کیا جانا کہاں کا…

خیبر سے (امان علی شینواری ) لنڈی کوتل عوام سے برتھ سرٹیفیکیٹ فیس میں زیادتی، نارمل سرٹیفیکٹ کو ارجنٹ پر کلئیر کیا جانا کہاں کا انصاف ہے ، اے ڈی لوکل گورنمنٹ سے فوری کارروائی کا مطالبہ بلدیاتی نمائندوں اور سائلین نے میڈیا سے بات چیت کرتے…

عدالت کے حکم کے باوجود بھی تھانہ لنڈی کوتل کے انویسٹیگیشن آفیسر سلطان رضا ہمارے بھائی کو حبس بے جاء…

خیبر سے (امان علی شینواری ) عدالت کے حکم کے باوجود بھی تھانہ لنڈی کوتل کے انویسٹیگیشن آفیسر سلطان رضا ہمارے بھائی کو حبس بے جاء میں رکھا ہوا ہے. ڈی پی او خیبر فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کریں ان خیالات کا اظہار رحمان اللہ، بزرگ تسبیح…

الغازی ٹریکٹرز پلاٹینم اسپانسر کے طور پر پاکستان ایگرو شو 2025 میں شریک

کراچی، ستمبر 10، 2025: الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ  نے پاکستان ایگرو شو 2025 میں پلاٹینم اسپانسر کے طور پر حصہ لیا اور ملک میں فارم میکانائزیشن کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ یہ نمائش 8 سے 10 ستمبر تک ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی۔ پاکستان…

یوفون 4G، اولاڈاک سے اشتراک کے ذریعے لاکھوں صارفین کو سستی اور قابلِ رسائی صحت سہولیات فراہم کرے گا

کراچی – 09 ستمبر 2025: اپنے صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے عزم کے تحت پاکستانی ٹیلی کام کمپنی، یوفون4G نے ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم، اولاڈاک (oladoc) کے ساتھ اشتراک قائم کر لیا ہے، تاکہ ادارے کی وسیع سروسز…

ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی

اسلام آباد: ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی صدر مملکت نے قرآن پاک کی تفہیم کے فروغ کیلئے مصنف کی کاوشوں کو سراہا صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مطالعہ اور غوروفکر سے علم، اقدار…

آڈیٹر جنرل محمد اجمل گوندل کی صدر آصف علی زرداری سے الودا عی ملاقات

(خصوصی رپورٹ ) اسلام آباد، 10 ستمبر: آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے آج ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت نے آڈیٹر جنرل کے دفتر میں متعارف کرائی گئی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کیا جن کا مقصد…

گلگت بلتستان میں قیام امن اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات—وزیر اعلیٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 10 ستمبر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی خطے کی تعمیر و ترقی امن کے بغیر ممکن نہیں۔ صوبائی حکومت نے مستقل قیام امن اور بھائی چارگی کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کئے ہیں جن کے مثبت اثرات سامنے…

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات، سیلابی تباہ کاریوں اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 ستمبر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال اور تعاون کے…