Daily Archives

September 10, 2025

سلطان آباد وفد کا جی بی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا دورہ

گلگت، 10 ستمبر 2025ء: سلطان آباد کے ایک وفد نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (GBDMA) ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سلطان آباد ویلج کمیٹی کے صدر غلام قادر قلی نے کی۔ ملاقات میں بالائی سلطان آباد میں پانی کے چینل کی بحالی کے جاری…

ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا کنوداس اور جٹیال میں جاری سینیٹری سیوریج منصوبے کا معائنہ

گلگت، 10 ستمبر 2025ء: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اظہار اللہ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ اور کنسلٹنٹ ٹیم کے ہمراہ کنوداس مین روڈ ایریا اور امین آباد کالونی جٹیال میں جاری سینیٹری سیوریج منصوبے کا تفصیلی…

میر علی حسن زہری نے اپنے حلقہ انتخاب حب شہر میں مختلف علاقوں کے گلی محلوں اور گھروں کے کھڑا برساتی…

تفصیلات کے مطابق۔ حب شہر اور مضافاتی علاقوں بارشوں کے پیش نظر صوبائی وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری نے اپنے حلقہ انتخاب حب شہر میں مختلف علاقوں کے گلی محلوں اور گھروں کے کھڑا برساتی پانی کی نکاسی آب کیلئے خصوصی ہدایت جاری ہے کی مونسپل…

سٹی پولیس تھانہ استامحمد کے حدود جان کالونی میں مسلح افراد نے خطرناک ڈاکو دوست محمد عرف دوسو ببر…

استا محمد۔ نمائندہ عسکر انٹرنیشنل سٹی پولیس تھانہ استامحمد کے حدود جان کالونی میں مسلح افراد نے خطرناک ڈاکو دوست محمد عرف دوسو ببر ڈکیت کے بھائی نسیم عرف جانی ببر کو ان کے گھر جان کالونی کے دروازے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے…

خیبر پختونخوا حکومت کے لئے نیا بحران، اہم سیاسی شخصیات نااہلی کے خطرے سے دوچار

پشاور (رپورٹ ایم-الیاس ملاخیل) : خیبر پختونخوا حکومت ایک نئے بڑے سیاسی بحران سے دوچار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کے ہنگاموں میں ملوث اراکین اسمبلی، وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 25 سے…

نیب بلوچستان کا سیمینار: “بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کا کردار

"عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 ستمبر: نیب بلوچستان نے نمل کوئٹہ میں طلباء کے لیے بدعنوانی کے مضر اثرات اور انسداد کرپشن میں کردار کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا۔ مقررین نے دیانتداری اور احتساب پر زور دیا اور طلباء کو کرپشن سے نفرت کو اپنی…

محمد طاہر نے آئی جی پولیس بلوچستان کا چارج سنبھال لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 ستمبر: بلوچستان کے نئے تعینات آئی جی پولیس محمد طاہر نے آج باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے پولیس شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور بعد ازاں سینئر افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس…

بلوچستان میں رول آف لاء روڈ میپ پر آٹھویں صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 ستمبر: یورپی یونین کی مالی معاونت اور یو این او ڈی سی کے اشتراک سے رول آف لاء روڈ میپ کے تحت آٹھویں صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات نے کی۔…

گوادر میں “سیرت النبی ﷺ بحیثیت معلم” پر تقریری مقابلہ

. عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 10 ستمبر: گوادر پورٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کے تعاون سے "سیرت النبی ﷺ بحیثیت معلم" کے موضوع پر تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔ طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چیئرمین گوادر پورٹ نور الحق…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی الحاج میر فیروز لہڑی کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ، 10 ستمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لہڑی ہاؤس کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے الحاج میر فیروز لہڑی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر جمیل کے…