ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی
اسلام آباد: ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی
صدر مملکت نے قرآن پاک کی تفہیم کے فروغ کیلئے مصنف کی کاوشوں کو سراہا
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مطالعہ اور غوروفکر سے علم، اقدار اور دانش کو فروغ ملتا ہے
صدر مملکت نے اہلِ قلم اور محققین کو سیکھنے، تنقیدی سوچ اور قرآنی مطالعے کو فروغ دینے والی تصنیفات پر زور دیا
Comments are closed.