کیچ میں بارڈر ٹریڈ کے لیے کپکپار کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا فیصلہ
تربت، 9 اکتوبر 2025: اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر تابش علی بلوچ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کپکپار بارڈر کراسنگ پوائنٹ کو تجارتی مقاصد کے لیے کھولا جائے گا۔
حکام نے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے رضامندی دے دی ہے اور ضلعی انتظامیہ ایرانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔ حتمی میٹنگ کے بعد یہ کراسنگ پوائنٹ دونوں ممالک کی رضامندی سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولا جائے گا
Comments are closed.