پشین میں غیر قانونی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز
پشین، 9 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کے احکامات پر ضلع پشین میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو افغانستان واپس بھیجنے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ شہر کے بازاروں اور رہائشی علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیے جائیں گے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) انجینئر نجم کبزئی نے بتایا کہ یہ کریک ڈاؤن افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی آخری تاریخ کے بعد جاری کیا جا رہا ہے اور اس دوران کسی قسم کی مزاحمت برداشت نہیں کی جائے گی
Comments are closed.