Daily Archives

January 8, 2023

تربیلا غازی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 خواتین زخمی، دلہا کیخلاف مقدمہ درج

ہری پور: تحصیل غازی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں، پولیس نے دلہا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔   خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل غازی کے مضافاتی گاؤں جھامرہ میں قمر زمان ولد خانی زمان کی شادی…

بلوچستان میں بارش و برف باری، وزیراعلیٰ کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت کردی۔  بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش و برف باری کے بعد وزیر اعلیٰ میر…

صدر مملکت کا اسٹیٹ لائف کو شہری کو انشورنس کی رقم دینے کا حکم

 اسلام آباد: صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو ایک انشورنس پالیسی ہولڈر شہری کو مروجہ شرح کے مطابق واجب الادا منافع سمیت انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شہری نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپویشن کی جانب سے انشورنس کلیم کی…

صدر مملکت کا اسٹیٹ لائف کو شہری کو انشورنس کی رقم دینے کا حکم

 اسلام آباد: صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو ایک انشورنس پالیسی ہولڈر شہری کو مروجہ شرح کے مطابق واجب الادا منافع سمیت انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شہری نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپویشن کی جانب سے انشورنس کلیم کی…

جماعت اسلامی نے 2027 تک کے ’اعلان کراچی‘ وژن کا اعلان کردیا

  کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی سے تین کروڑ سے زائد عوام کے جائز و قانونی حقوق کے حصول اور گھمبیر مسائل کے حل کے لیے ”اعلان کراچی“ جاری کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی اور حق دو کراچی تحریک کے قائد حافظ نعیم الرحمن نے اتوار کو باغ…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری، سردی کے باعث گیس کی قلت کا سامنا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقوں چمن، پشین، قلعہ عبداللہ و گردونواح میں بھی بارش ہوئی، سردی کے باعث گیس کی قلت کا بھی سامنا ہے۔کوئٹہ کا کم سے کم درجہ…

بلو چستان میں موسمی صورتحال،کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری رکھی جائے، قدوس بزنجو کی…

کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلو چستان کے متعلقہ اضلاع میں موسمی صورتحال کی نگرانی کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری رکھی جائے، قومی شاہراہوں کے حساس مقامات پر بھاری مشنری اور عملہ…

حکمران بلوچستان کے عوام پر ظلم بند کریں، گوادر کے رہایشیوں کو ان کے حقوق دیے جائیں، سراج الحق

کوئٹہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران بلوچستان کے عوام پر ظلم بند کریں، گوادر کے رہایشیوں کو ان کے حقوق دیے جائیں، گرفتارکارکنان وقائدین رہا مقدمات ختم اور دھرنے والوں کے مسائل حل کیے جائیں گوادر کے لوگوں پر ظلم بند نہ ہوا…

خضدار میں اشیاء خوردونش،گوشت کی قیمت اور میڈسنز کی قیمتوں میں اضافہ

خضدار کے عوام کو غضب کی مہنگائی کا سامنا ہے اشیائے تمام خوردونش اور گوشت کی قیمت اور میڈسنز کی قیمتوں میں جس بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے وہ عوام کی دسترس سے باہرہے عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ہے۔ 20 کلو آٹے کا تھیلہ 2800 روپے،گِھی 500 روپے…

گوادرمیں اب بھی عوام محصور،چھاپے وگرفتاریاں اورناروامقدمات کا اندراج جاری ہیں،جماعت اسلامی بلوچستان

کوئٹہ  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادروبلوچستان میں طاقت وگولی سے مسائل حل کرنے اور فوجی آپریشن کی وجہ میں حالات خراب اور عوام میں نفرت،غم وغصہ پایا جاتاہے گوادرپسنی اورماڑہ تربت سمیت دیگر اضلاع میں اب بھی عوام…