پاکستانی فلمساز نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
لندن: پاکستانی فلمساز کی انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر مبنی دستاویزی فلم نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
شہزاد حمید احمد کی فلم ’انڈیاز سفرون برج‘ بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی جانب سے ہندوؤں کو مسلح…
